alhudalogo

Subhanallahi Wabihamdihi...

سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَ رِضَا نَفْسِهِ وَ زٍنَةَ عَرْشِهِ وَ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ
اللہ کی تعریف کے ساتھ، اس کی مخلوق کی گنتی کے برابر اور اس کی ذات کی خوشنودی کے موافق اور عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر اس کی پاکی بیان کرتا ہوں۔
How perfect Allah is and I praise Him by the number of His creation and His pleasure, and by the weight of His throne, and the ink of His words. (1 time) (Sahih Muslim)